پاکستان

عبدالرحمان مکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
جماعت کے عظیم بزرگ پروفیسر ڈاکٹر
حافظ عبد الرحمن مکی صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں. انا للہ وانا الیہ راجعون..
ممتاز مذہبی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمان مکی کا انتقال

عبدالرحمان مکی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

عبدالرحمن مکی حافظ سعید کے برادر نسبتی تھے۔

عارضہ قلب کے باعث آج صبح انتقال کرگئے۔

عبدالرحمن مکی لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے

حافظ عبدالرحمان مکی کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حقوق کے عظیم حامی تھے

عبدالرحمن مکی نے پاکستان میں مذہبی انتہاپسندی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی

عبدالرحمان مکی ام القری یونیورسٹی مکہ سے فارغ التحصیل تھے..

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button