ایڈیٹرکاانتخاب

امریکہ میں داخل ہونے کا نیا صدارتی حکم نامہ(کل) پیر کے روز جاری ہو گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ(کل) پیر کے روز جاری کئے جانے کا امکان ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق نئے حکم نامے میں پابندی کی زد میں آنے والے 7مسلمان ممالک کی فہرست میں سےعراق کو نکالے جانے کا امکان ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق عراق کواستثنا دینے کا فیصلہ داعش کے خلاف جاری جنگ کے تناظر میں کیا گیا ہے جبکہ ایران، لیبیا،شام،صومالیہ،سوڈان اور یمن پر بدستور پابندی جاری رکھنے جائیں گی ۔
واضح رہے کہ امریکی صدرٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے جنوری میں جاری ہونے والے سفرحکم نامے کو عدالت نے معطل کردیا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button