پاکستان
جماعت اسلامی پی پی کی اے پی سی میں شمولیت کرئے گی
جماعت اسلامی پاکستان نے پیپلز پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
جماعت اسلامی کے ترجمان امیر العظیم کے مطابق جماعت اسلامی کا 3رکنی وفداےپی سی میں شرکت کرے گا۔
انہوں نے بتایا کہ وفد کی قیادت امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کریں گے، جبکہ وفدمیں لیاقت بلوچ اور صاحبزادہ طارق اللہ شامل ہوں گے۔