پاکستان

نیب نے خفیہ معلومات لیک ہونے پر نئی سکیورٹی پالیسی جاری کر دی

اسلام آباد: (نیوز وی او سی آن لائن) نوٹیفکیشن کے مطابق نیب کی خفیہ اور حساس معلومات لیک ہونے پر منفی اثرات مرتب ہوئے اب تمام افسران سیکیورٹی آف انفارمیشن آگاہی اعلامیے پر دستخط کرنے کے پابند ہوں گے۔ دفتر میں موبائل فون کے استعمال کی اجازت بھی صرف 19 گریڈ سے اوپر کے افسران کو ہو گی۔ نیب ہیڈ کوارٹرز نے ملک بھر کے ریجنل بیوروز کو نئی سکیورٹی پالیسی فوری طور پر ارسال کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button