پاکستان

،فاٹا اصلاحات کی منظوری کے لیے ووفاقی کابینہ کا اجلاس ہو گا-

اے آر وائے نیوز کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلا س طلب کر لیا جس میں فاٹا سے متعلق اصلاحات کی منظوری اور ملک کی سلامتی کی صورت حال کے امور پر غور کیا جائے گا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف ممالک کےساتھ ہونے والے معاہدوں اور مفاہمت کی منظوری بھی دی جائے گی۔اس سے قبل گزشتہ اجلاس میں فاٹا کے اراکین اسمبلی نے اصلاحات کی منظور ی نہ دی جانے پر شدید احتجاج کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button