پاکستان

رینجرز نے فاروق ستار کی گاڑی بھی روک لی

رینجرز کی جانب س شہر میں دہشت گردی کے پیش نظر اسپیشل اسنیپ چیکنگ جاری ہے۔ کلفٹن دو تلوار پر رینجرز کی بھاری نفری اسی اسنیپ چیکنگ میں مصروف تھی۔
اسی دوران ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اپنی گاڑی میں گزرے تو رینجرز نے انہیں روک لیا، مکمل تفصیلات لینے کے بعد فاروق ستار کو جانے کی اجازت دیدی گئی تھی۔
واضح رہے کہ رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی اور شہری اس حوالے سے تعاون کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button