کھیل

چیئرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل کھیلنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

شارجہ: چیئرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل کھیلنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے کہا کہ فائنل کھیلنے والی ہر ٹیم میں 4,4 غیرملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ فائنل کیلیے لاہور آنے پر رضامند غیرملکی پلیئرز کا انتخاب پلاٹینیم، ڈائمنڈ اور گولڈ کیٹگریز میں سے کیا جائے گا۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ یقین دلاتا ہوں کہ دونوں فائنلسٹ ٹیموں کی طرف سے غیرملکی پلیئرز ضرور کھیلیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button