Draft

چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی گوجرانوالہ نے غریب و مستحق طلباء و طالبات کی مفت تعلیم‘ یونیفارم اور کتابوں کے لئے اداروں کے پرنسپل کو5592000 روپے کے چیک جاری کیے

گوجرانوالہ یکم مارچ
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی گوجرانوالہ میاں امجد محمود نے غریب و مستحق طلباء و طالبات کی مفت تعلیم‘ یونیفارم اور کتابوں کے لئے اداروں کے پرنسپل کو5592000 روپے کے چیک جاری کرتے ہو ئے ہدایات جاری کیں کہ اس رقم کو غریب اور مستحق طلباء و طالبات کی مفت تعلیم کیلئے احسن طریقہ سے تعلیمی سر گرمیوں کے لئے خرچ کیا جائے تا کہ وہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنے پاؤ ں پر کھڑے ہو سکیں اور اپنا مستقبل روشن کر سکیں اس موقع پر عبدالحفیظ قریشی ڈسٹرکٹ زکوۃ آفیسر بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button