انٹرنیشنل

سعودی عرب کے بادشاہ چار روزہ دورے پر ملائشیا پہنچ گئے

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود چار روزہ دورے پر ملائشیا پہنچ گئے، وہ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے ایشیائی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان ایشیا کے دورے پر سب سے پہلے ملائیشیا پہنچے جہاں ان کا زبردست استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی دیا گیا،سعودی بادشاہ انڈونیشیا، جاپان اور مالدیپ بھی جائیں گے، اس دورے کے دوران کئی معاہدے بھی کیے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button