Draft

دکھی افراد کی حوصلہ افزائی کرنا اور ضرورت مندوں کی بے لوث مدد کرنا ہی اصل عبادت ہے

گوجرانوالہ 26 فروری
( بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا ) انسانی خدمت کوشعار بنانا دکھی افراد کی حوصلہ افزائی کرنا اور ضرورت مندوں کی بے لوث مدد کرنا ہی اصل عبادت ہے ان خیالات کااظہار ڈی سی کا لونی گوجرانوالہ کے صدر امجد سلیم بٹ نے فضل دین فارمیسی اینڈ جنرل سٹور راہوالی مین روڈپر منعقدہ افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع معروف ماہر ذیا بیطس اور سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر سید اعجازحسین کا ظمی ایگزیکٹو فضل دین فارمیسی اینڈجنرل سٹور خلیق الر حمان ،محمد یوسف بھٹی،وقاص ایوب، محمد اقبال ،ڈاکٹر طیب سرور میر،قمر المنور ۔محمد اقبال اوجلہ ،محمد فاروق بھٹی،محمد اصغر و دیگر موجود تھے،اس موقع پر محمد یوسف بھٹی ،وقاص نذیر نے بتایا کہ فار میسی میں ادویات کی فراہمی چوبیس گھنٹے ہو گی کوالٹی اور معیار کو برقرار رکھا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button