گوندلانوالہ روڈ پر جدید ترین ایل ای ڈی پول لائٹس لگوانے پر وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان اور میئر شیخ ثروت اکرام سے اظہار تشکر
گوجرانوالہ 26 فروری
(بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
گوندلانوالہ روڈ پر جدید ترین ایل ای ڈی پول لائٹس لگوانے پر وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان اور میئر شیخ ثروت اکرام سے اظہار تشکر ‘ چیئرمین و سٹی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ عامر اکرام بٹ ‘ وائس چیئرمین رضوان کھوکھر اور مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے سٹی صدر ماما شہباز نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گوندلانوالہ روڈ پر جدید ترین ایل ای ڈی پول لائٹس لگوانے پر وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان

اور میئر شیخ ثروت اکرام کے مشکور ہیں ‘ ایل ای ڈی پول لائٹوں کی تنصیب سے گوندلانوالہ روڈ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا اور عوام کو سفری سہولیات میں آسانی ملے گی ۔
Load/Hide Comments






