پاکستان

آپریشن ردالفساد سے وطن عزیز سے دہشت گردی،انتہاپسندی کےناسور کامکمل خاتمہ ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی سے ملاقات کی،جس میںپیشہ ورانہ امور،سیکیورٹی معاملات،آپریشن ردالفساد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پرشہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج ، پولیس افسران اور جوانوں کی عظیم قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا ۔
ان کا مزید کہناتھاکہ پاک افواج اندرونی اوربیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button