پاکستان

کہا جارہا تھا کہ کیمرے نہیں تھے لیکن انہی کے ذریعے شواہد ملے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں دہشت گردی کے واقعات کے کچھ شواہد ملے ہیں، کیمروں پر تنقید کی جا رہی تھی، انہی کی وجہ سے تفتیش آگے بڑھی ہے کہا جارہا تھا کہ کیمرے نہیں تھے لیکن انہی کے ذریعے شواہد ملے ہیں۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے جامشورو میں میڈیا سےگفتگو میںکہا کہ دہشت گردی پرقابوپانے کے لئے بھرپوراقدامات کررہےہیں ۔سندھ بلوچستان کےسرحدی علاقوں میں سیکورٹی کیلئےاقدامات کررہےہیں۔ پیپلزپارٹی خود دہشت گردی کاشکاررہی ہے۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل دیکھنے کی دعوت ابھی نہیں ملی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button