Draft

میانوالی میں اشتہا ریوں کے خلاف کریک ڈائون تیزکرنے کا حکم

میانوالی ( رپورٹر نیوز وی او سی )ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو حکم دیا ہے کہ ضلع میں اشتہا ریوں کے خلاف کریک ڈائون تیز کیا جائے ۔ انہوں نے گزشتہ روز سرکل ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کریں ۔جتنے ملزمان مقدمات میں ملوث ہیں ان کو فوری گرفتار کریں ۔ ریڈ وارنٹ ، ہیڈ منی کیس اورمجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری میں شاندار کا ر کردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسروں اور اہلکارو ں کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دیئے جائیں گے ۔ڈی پی او نے کہا کہ ناجائز اسلحہ اور منشیات کا دھندہ کرنے والوں کا خاتمہ یقینی بنانا ہو گا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button