انٹرنیشنل
منور علی شاہد کی بطور بیورو چیف جرمنی تقرری
تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نیوز وائس آف کینیڈا نے محترم منور علی شاہد کو بیورو چیف جرمنی نامزد کیا ہے-
محترم منور علی شاہد نیوز وائس آف کینیڈا کی جانب سے رپورٹںگ کرنے کے مجاز ہوں گے-
منور علی شاہد سے نیچے دئیے گئے ای میل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے-
munawarshahid1@gmail.com
منجانب:- ریذیڈنٹ ایڈیٹر
نیوز وائس آف کینیڈا