انٹرنیشنل

ترک صدررجب طیب اردوان نے لاہور میں خودکش دھماکے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار –

انقرہ(صباح نیوز) ترک صدررجب طیب اردوان نے لاہور میں خودکش دھماکے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔بیرون ملک سے سب سے پہلے ترک صدر نے دہشتگردی کے اس واقعے کیخلاف پاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں صدر ایردوان نے کہا کہ افسردہ لاہور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button