انٹرنیشنل
افغان صدر کا نوازشریف کو ٹیلیفون رابطہ،لاہور دھماکے پر افسوس کا اظہار
لاہور(نیوز وی او سی آن لائن )افغان صدر اشرف غنی نے نے وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے لاہور دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران وزیراعظم نوازشریف کا کہناتھا کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، دہشت گردی دونوں ملکوں کیلئے مشترکہ خطرہ ہے۔