انٹرنیشنل

امریکا جاپان کے ساتھ کھڑا ہے ، ٹرمپ کا پیغام

شمالی کوریا کے نئے بیلسٹک میزائل تجربے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے پر امریکا سو فیصد جاپان کے ساتھ کھڑا ہے۔
دوسری جانب شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو قابو کرنے کیلئے امریکا اور جنوبی کوریا نے اختیارات کے ہر ممکن استعمال پر اتفاق کیا۔
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ میزائل اورجوہری پروگرام بند کیے بغیر شمالی کوریا کو جینا دشوار کردیں گے ۔
پینٹاگون کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے درمیانی یا وسط درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
قبل ازیں امریکی دورے پر موجود جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل برداشت قراردیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button