Draft

نیویارک فیشن ویک ، ٹرمپ کی بیٹی وسابق اہلیہ شریک

امریکا میں جاری نیویارک فیشن ویک میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفینی ٹرمپ اور سابق اہلیہ مارلہ میپلز نے شرکت کی، اور شرکا کے ساتھ انجوائے کیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک فیشن ویک میں چینی ڈیزائنر ٹورے وینگ کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ہوئی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفینی ٹرمپ اور سابق اہلیہ مارلہ میپلز بھی شو میں موجود تھیں اور اگلی نشستوں پر نظر آئیں ۔
چینی ڈیزائنر ٹورے وائٹ ملبوسات اور میچنگ کوٹس کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفینی نے والد کی حلف برداری کی تقریب میں ٹورے ونگ کا ڈیزائن کردہ لباس زیب تن کیا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button