Draft

نامعلوم افراد کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش-

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز ائس اف کینڈا) فرورئ 10: مورخہ 27جنوری کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ میں مسمات افراء اعجاز اور مشعل اعجاز رکشہ میں سوار ہوکر کالج پڑھنے آرہی تھیں جوکہ مسماۃ افراء اعجاز فورتھ ائیر کی سٹوڈنٹ ہے کو 3 نامعلوم افراد نے زبردستی رکشہ سے اتار کر کار اور موٹرسائیکل پر اغواء کرنے کی کوشش کی اور نقدی 10ہزار روپے بھی چھین کر لے گئے جس پر مقدمہ نمبر53/17مورخہ27.01.17 جرم 365-B/511-392ت پ تھانہ ماڈل ٹاؤن درج رجسٹرہوا۔جو ملزمان کی گرفتاری کے لئے جناب محمدوقاص نذیرCPOصاحب گوجرانوالہ نے خصوصی ٹاسک دیا جس پر جناب طارق محمود گجر صاحب SP/Cityڈویژن گوجرانوالہ کوخصوصی ہدایت کی جنہوں نے جناب میاں معظم علی صاحب DSP/SDPOماڈل ٹاون کی زیر نگرانی انسپکٹرمحمد عامر شاہین گوندل SHO تھانہ ماڈل ٹاون کی سربراہی میں محمدنسیم محرر1067/HC،محمد سلیم 1813/C، عامر اکبر3177/C، امتیاز احمد 161/Cپرمشتمل ایک ٹیم تشکیل دی ۔جنہوں نے دن رات کی محنت کرکے ملزمان کو ٹریس کرکے حسب ضابطہ گرفتارکیاگیا اور ان قبضہ سے واردات کے دوران استعمال ہونے والی گاڑی ٹیوٹا کروالا نمبری GAS/555،موٹرسائیکل ہنڈا125،نقدی 10,000/-روپے اوراسلحہ پمپ ایکشن،پسٹل30بوربرآمد کیا گیا ہے ۔
نام ملزمان:۔ 
-1 رستم علی ولد شاہد جاوید قوم شیخ سکنہ محلہ اعظم آباد جناح روڈ تھانہ باغبانپورہ گوجرانوالہ (سرغنہ) ( گرفتار)
-2محمدیاسین ولد محمدفاروق قوم شیخ سکنہ گلہ ریاض باٹھ والا عالم چوک گوجرانوالہ (گرفتار)
-3 علی ولد محمدنعیم قوم شیخ سکنہ کوٹ اسحق عالم چوک گوجرانوالہ (گرفتار)
برآمدگی اسلحہ:۔
پمپ ایکشن پسٹل 30بور ، گولیاں وکارتوس
01 01 80
برآمدگی مال مسروقہ:۔
نقدی موٹر سائیکل 125 کار ٹیوٹا کروالا 
10ہزار روپے 01عدد 01عدد
جنابCPOصاحب نے ٹیم کو شاباش دی ہے اور نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button