ثانیہ سعید اور فرح شاہ نے پاکستانی ڈرامے میں ہم جنس پرستی کا کردار ادا کر کے سب کو حیران کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی میڈیا نے بھی ہم جنس پرستی کو فروغ دینا شروع کر دیا ،نامور اداکارہ ثانیہ سعید اور فرح شاہ نے پاکستانی ڈرامے میں ہم جنس پرستی کا کردار ادا کر کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جنسی زیادتی ، بچوں سے بدکاری اور ناجائز تعلقات جیسے وہ موضوعات جن کے بارے میں ہم اپنے گھر وں میں بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے اب وہ ہمارے ٹی وی ڈراموں میں کھلے عام دکھائے جانے لگے ہیں جس کی ایک حالیہ مثال اداکارہ ثانیہ سعید اور فرخ شاہ کی صورت میں سامنے آئی ہے جو”ہم“ ٹی وی پر نشر ہونے والے پاکستانی ڈرامہ”کتنی گرہیں باقی ہیں “میں ہم جنس پرستی کا کردار ادا کر رہی ہیں جس پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں شدید تنقید کی جارہی ہے۔TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی۔لوگوں کا کہنا ہے کہ اس قسم کی کہانیوں کا مقصد ہماری نوجوان نسل کو تباہ کرنا ہے جس سے نہ صرف پاکستانی ڈراموں کا صدیوں سے قائم معیار تباہ ہو گا بلکہ ان فحش موضوعات سے بچوں اور بچیوں کی سوچ پر منفی اثرات بھی مرتب ہو نگے۔شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔مداحوں کا کہنا ہے کہ ہمارا معاشرہ تبدیلی لانے کیلئے کچھ مختلف کرنے کی کوشش اور نیشنل ٹی وی پر ہم جنسی پرستی کو پروموٹ کرنے کی کبھی اجازت نہیں دیگا۔