سی پی او محمد وقاص نذیر کا کائٹ فلائینگ ا یکٹ کے تحت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مغیث چیمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کی خدمات کو سراہا اور نقد انعام سے نوازا

(گوجرانوالہ بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
پولیس آفیسر محمد و قاص نذیر کا انسداد جرائم میٹنگ میں پولیس افسران سے خطاب اور پولیس لائنز کا و زٹ ۔
کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت بہتر کارکردگی پر جوانوں کو نقد انعامات دیے
سی پی او نے اس موقع پر کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مغیث چیمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کی خدمات کو سراہا اور نقد انعام سے نوازا اس کے علاوہ د ی دیگر کو بھی نقد انعامات دئیے۔ اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز کا وزٹ اور دفاتر کے ریکارڈ کا ملاحظہ کرتے ہوئے سی پی اومحمد وقاص نذیر نے کہا ہے کہ پولیس لائنز کی تزئن و آرائش کے ساتھ ساتھ جوانوں کو بہتر رہائشی سہولت فراہم کرنا اولین مقاصد میں شامل ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں