کھیل

آسٹریلین ٹیسٹ امپائر لیو رووین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

سڈنی: سابق آسٹریلین ٹیسٹ امپائر لیو رووین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
طویل دورانیے کے25 مقابلے سپروائزکرانے والے رووین کو جنوری1971 میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں منعقدہ تاریخ کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں امپائرنگ کا اعزاز بھی حاصل رہا تھا، انھوں نے 71-1970 سیریزمیں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پرایشزسیریزکے فائنل ٹیسٹ میں بھی ذمے داریاں نبھائی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button