Draft

بھارتی فلموں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش سے خوفزدہ ہونے کی بجائے انکا مقابلہ کر نا ہوگا ‘اگر پاکستان مےں بھی مےعارکو تر جےح دی جائے تو ہم بھی اپنی انڈسڑی کو مضبوط بنا سکتے ہےں‘ نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اب ہماری فلمیں اچھی بن رہی ہیں اور اگر ہم اسی طر ح مےعار کے مطابق کام کرتے رہےں تو اس بات مےں کوئی شک نہےں کہ ہم فلم انڈسڑی مےںبھارت کا نہ صرف مقابلہ کر سکتے ہےں بلکہ ان سے مقابلے مےں بہت زےادہ بہتر بھی ہوسکتے ہےں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button