انٹرنیشنل
ایرانی سیکورٹی فورسزنے غیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کرنے والے 56 پاکستانی باشندے گرفتارکرلئے

نوشکی (نیوز وی او سی آن لائن)ایرانی سیکورٹی فورسزنے غیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کرنے والے 56 پاکستانی باشندے گرفتارکرلئے ۔
تفصیلات کے مطابق اتوارکے روزایرانی سیکورٹی فورسزنے 56پاکستانی باشندوں کوگرفتارکرلیاجوغیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کررہے تھے ۔ایرانی سیکورٹی فورسزنے تمام گرفتارپاکستانیوں کولیویزحکام کے حوالے کردیا۔