پاکستان
یا اللہ مدد پاکستان شدید زلزے سے لرز اٹھا ۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار میں4.8شدت کا زلزلہ جس سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی گہرانی 32کلومیٹر زیر زمین تھی۔ اتوار کے روز بلوچستان کے علاقے خضدار اور بسیلہ میں ریکٹر سکیل پر 4.8شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا اور زلزلے کا مرکز خضدار سے 140کلو میٹر دور جنوب میں 32کلو میٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں نے عاوم میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آ گئے جبکہ واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔