کھیل
آسٹریلین اوپن ٹینس کا ٹائٹل راجرفیڈرر نے اپنے نام کرلیا

سڈنی(نہوز وی او سی آن لائن) راجرفیڈرر نے آسٹریلین اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
سوئٹزر لینڈ کے راجرفیڈرر نے رافیل نڈال کو شکست دی ، اُنہوں نے پانچ سیٹ کا مقابلہ تین دو سے اپنے نام کیا۔