اینٹی کرپشن کا چھاپہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کا آفس سپرنٹنڈنٹ گرفتار

( بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وی او سی آن لائن)
شہری علی عمران نے انٹی کرپشن حکام کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کا آفس سپرنٹنڈنٹ علی اصغر بیرون ممالک جانے والوں کو بھاری پیسوں کے عوض پولیو کے جعلی سرٹیفکیٹ بنا کر دے رہا ہے ، جس پر کارروائی کرتے ہوئے انٹی کرپشن حکام نے چھاپہ مار کر آفس سپرنٹنڈنٹ علی اصغر کو دس جعلی سرٹیکفکیٹس سمیت گرفتار کر کے اس کے قبضہ نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لئے ہیں،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں