ایڈیٹرکاانتخاب

امریکا میں داخلہ، ٹرمپ نے مزید ممالک کے شہریوں پر پابندی کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن: ( نیوز وی او سی آن لائن) امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان، سعودی عرب اور پاکستان کے حوالے سے سوال پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ تمام معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ کسی پر ذرا سا بھی مسائل پیدا کرنے کا گمان ہوا تو اسے ملک میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آنے والا وقت چند ممالک کے لیے مزید سخت ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button