گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گرفتار دو مبینہ دہشت گردوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا
(بشیر باجوہ ڈسٹڑکٹ بیورو چیف نیوز وی او سی گوجرانوالہ)
گوجرانوالہ مبینہ دہشت گردوں کو کھیالی کے علاقے سے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرتے پکڑا گیا ہے ۔سی ٹی ڈی
گوجرانولہ مبینہ دہشت گردوں میں لیہ کا رہائشی آفتاب اور گوجرانوالہ کا شعیب شامل ہیں
گوجرانوالہ مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے 540 گرام دھماکہ خیز مواد ۔ 2 ڈیٹو نیٹرز ہوئی ہے ۔ سی ٹی ڈی
گوجرانوالہ۔ ملزمان حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔ سی ٹی ڈی
Load/Hide Comments






