انٹرنیشنل

روس اور ترکی کے درمیان شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کیلئے تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

ماسکو(نیوز وی او سی آن لائن )روس اور ترکی کے درمیان شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کیلئے تعاون کا معاہدہ طے پا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہاہے کہ روس اور ترک فضائیہ کے وفود کی ماسکومیں ملاقات ہوئی جس دوران شام میں دہشتگرد وں کے ٹھکانوں پر حملوں کیلئے تعاون کے معاہدے پردستخط کیے گئے جبکہ ملاقات میں دونوں ملکوں کا فضائی کارروائیوں کے دوران حادثات روکنے پر بھی اتفاق ہوا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button