ایڈیٹرکاانتخاب

حکومت کی فوجی عدالتوں میں توسیع کے لیے آئینی ترمیم پر مشاورت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں میں آئینی ترمیم کے ذریعے توسیع کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی۔
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت خارجہ پالیسی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سمیت دیگر نے شرکت کی، اجلاس میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی کامیابیوں کو دیرپا بنانے کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس کے شرکا نے فوجی عدالتوں کی کارکردگی اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو بھی سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button