پاکستان
ملک سے 2018 تک لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے ختم کر دیں گے: طارق فضل چودھری
اسلام آباد(نیوز وی اوسی)وزیر مملکت طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ ملک سے 2018 تک لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے ختم کر دیں گے۔
جیو نیوز کے مطابق آج تمام سرمایہ کاروں کی نظریں پاکستان کی طرف ہیں،مزدوروں کے تمام مسائل حل کریں گے،ملک سے 2018 تک لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے ختم کر دیں گے ، 18ویں ترمیم کےبعدتمام اختیارات صوبوں کو دیے گئے۔