پاکستان

سی ٹی ڈی کی سیالکوٹ میں کارروائی، 3مبینہ دہشتگرد گرفتار

سیالکوٹ – سی ٹی ڈی نے سیالکوٹ میں کارروائی کرکے 3مبینہ دہشتگرووں کو گرفتار کرلیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 3مبینہ دہشتگرووں کو گرفتار کرلیا ہے،دہشتگردوں سے دھماکہ خیز مواد،ڈیٹو نیٹر برآمد کیے گئے ہیں،سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگرد بڑ ی تباہی کی منصوبہ بندی کررہے تھے، گرفتار افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button