انٹرنیشنل

بابری مسجد کی شہادت کو24سال مکمل مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار –

نئی دہلی(صباح نیوز)ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو24برس بیت چکے ہیں لیکن مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار ہیں۔واضح رہے کہ ایودھیامیں6دسمبر 1992 کو ہزاروںجنونیوں نے اس عظیم مسجد کو شہید کردیا تھا۔جس کے بعد بھارت میں بدترین ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے تھے اور ہزاروں افراد جاں بحق ہو ئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button