رابی پیر زادہ آج دبئی روانہ ہوں گی

لاہور(این این آئی)اداکارہ و گلوکارہ رابی پیر زادہ کنسرٹ میں پرفارم کرنے کیلئے آج دبئی روانہ ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیر زادہ دوحہ ، قطر اور دبئی میں ہونیوالے میوزیکل کنسرٹ میں پرفارم کرنے کیلئے آج لاہور سے روانہ ہونگی جہاں وہ 8 سے 10 دسمبر تک تین شوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگی وہ 11 دسمبر کو واپس آجائینگی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں