انٹرنیشنل

پاکستان مسئلہ کشمیر کا حصے دار ہے، ایک نہ ایک دن بھارت کو اس سے بات کرنا پڑے گی، فاروق عبداللہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس وہ طاقت نہیں کہ کشمیر کوپاکستان سے لے سکے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چناب ویلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کسی کے باپ کی جاگیرنہیں، پاکستان مسئلہ کشمیرکا حصے دارہے، ایک نہ ایک دن بھارت کوپاکستان سے بات کرنا ہی پڑے گی۔انھوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف بات چیت ہے،بھارتی کہتے ہیں پاکستان کے زیرانتظام کشمیربھی ان کا ہے، کیا یہ تمہارے باپ کا ہے؟۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button