ایڈیٹرکاانتخاب

چین کے نائب وزیر انٹر پول کے صدر منتخب

بالی (آئی این پی) چین کے نائب وزیر عوامی سیکیورٹی مینگ ہونگ ویائے کو یہاں انٹر پول کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے ۔وہ اس منصب پر فائز ہونیوالے چین کے پہلے عہدیدار ہیں، اس سے قبل فرانس کے مائریلی بیلس ٹرائزی انٹر پول کے سربراہ تھے ، چین کے مینگ ہونگ ویائے کا انتخاب انٹر پول کی جنرل اسمبلی نے اپنے 50 ویں اجلاس میں کیا۔ اس کے فوری بعد انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ، ان کے عہدے کی میعاد 4 سال ہو گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button