کینیڈا نے غزہ میں 21,600 پاؤنڈ امدادی سامان ایئر ڈراپ کیا
: انٹرنیشنل، نیوز ڈیسک
: اوٹاوا، کینیڈا
کینیڈا نے غزہ میں 21,600 پاؤنڈ امدادی سامان ایئر ڈراپ کیا
کینیڈا نے غزہ کی متاثرہ آبادی کے لیے 21,600 پاؤنڈ امدادی سامان فضا سے گرایا ہے۔ کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ امداد کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا عالمی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
یاد رہے کہ غزہ پر ا س ر ا ئ ی ل کی فوجی کارروائی کو 22 ماہ مکمل ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔
وی او سی اردو کا تبصرہ:
کینیڈا کی یہ عملی امداد مغربی دنیا میں انسانی حقوق کی بقا کے دعوے کو سچ ثابت کرنے کی کوشش ہے۔ اگرچہ یہ اقدام قابلِ تحسین ہے، مگر مسئلے کا مستقل حل صرف سیاسی اور سفارتی حکمت عملی سے ممکن ہے۔
—
وی او سی اردو
🌐 www.newsvoc.com
📲 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k
ڈسکلیمر:
یہ خبر ابتدائی معلومات، مقامی ذرائع یا سرکاری بیانات پر مبنی ہے۔ تفتیشی یا ادارتی پیشرفت کی بنیاد پر معلومات میں تبدیلی ممکن ہے۔
VOC/007/050825
—






