ایڈیٹرکاانتخاب

کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 20 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے

ڈیرہ بگٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تنظیم کے فراری کمانڈر نے اپنے 20 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی کے علاقے میں علی نواز بگٹی نامی فراری کمانڈر نے اپنے 20 ساتھیوں کے ہمراہ سکیورٹی فورسز کو اپنے ہتھیار جمع کرائے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ گیس پائپ لائن، ریلوے تنصیبات اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button