ثمر ہارون بلور نے عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ دی، مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
: سیاسی ڈیسک
: اسلام آباد، پاکستان
ثمر ہارون بلور نے عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ دی، مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر ہارون بلور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ موجودہ سیاسی حالات اور قیادت سے اختلافات کے پیشِ نظر کیا۔ ن لیگ کی قیادت ان کی شمولیت کو اہم پیش رفت قرار دے رہی ہے۔
وی او سی اردو کا تبصرہ: ثمر بلور کی شمولیت ن لیگ کے لیے سیاسی طور پر خیبرپختونخوا میں ایک طاقتور اشارہ ہے، جہاں اے این پی کی ساکھ گزشتہ چند برسوں میں تنزلی کا شکار رہی ہے۔
VOC/005/110725
—
Load/Hide Comments






