چند دن میں ایران میں لڑائی ختم کرنا چاہتے ہیں”: اسرائیلی حکام
: مشرقِ وسطیٰ بیورو
: تل ابیب / اسرائیل
“چند دن میں ایران میں لڑائی ختم کرنا چاہتے ہیں”: اسرائیلی حکام
اسرائیلی چینل 13 سے بات کرتے ہوئے ایک اعلیٰ اسرائیلی اہلکار نے کہا ہے کہ “ہم آئندہ چند دنوں میں ایران میں لڑائی ختم کرنا چاہتے ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کا ہدف صرف جوہری تنصیبات کو ناکارہ بنانا تھا، اور اب وہ جنگ کو طول نہیں دینا چاہتے۔
—
وی او سی اردو کا تبصرہ:
اسرائیل کے اس بیان میں وقتی نرمی کا تاثر دیا جا رہا ہے، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ اسرائیلی جارحیت کبھی بھی جلدی ختم نہیں ہوتی۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا ایران اسرائیل کے اس “آفٹر تھاٹ” پر یقین کرے گا؟
—
VOC/016/230625
Load/Hide Comments






