Draft

نئی اردو فلم ’’چیمپئن ‘‘کی ریلیزکی تیاریاں شروع

لاہور ، فلم چیمپئن کی ریلیز کی تیاریاں شروع ہوگئیں جس کے مصنف ، ہدایتکار اور فلمساز ادریس عادل ہیں ۔
موسیقی طافو ، صابر علی اور جہانزیب اسلم نے دی ہے کاسٹ میں زارا ملک ، زویا ملک ، علی سعید ، سبطین گوندل و دیگر فنکار شامل ہیں ۔
ہدایتکار نے بتایا فلم کی شوٹنگ اور ڈبنگ مکمل کرلی گئی ہے ۔
فلم کی نمائش رواں ماہ کے آخر یا دسمبر کے آغاز میں ہوگی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button