پشاور: رنگ روڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو

‏🇵🇰 پشاور: رنگ روڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

تاریخ: 26 اپریل 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو

پشاور میں رنگ روڈ جمیل چوک کے قریب ایک گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ ابتدائی تفتیش میں واقعے کی وجہ پرانی دشمنی بتائی گئی ہے۔

اسی روز، پشاور کے علاقے تھانہ شاہ پور کی حدود میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق مقتولہ چارسدہ کے علاقے پڑانگ میں تعینات تھیں۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔

حوالہ جات:
جیو نیوز، ڈان نیوز، دنیا نیوز، 92 نیوز

Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.

وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں