آج کی 61 بڑی خبریں | جمعہ 18 اپریل 2025

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
آج کی 61 بڑی خبریں | جمعہ 18 اپریل 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو
پاکستان اور دنیا بھر سے آج کے دن کی تازہ ترین جھلکیاں آپ کے لیے، ایک ہی جگہ۔
پوسٹ میں تاخیر پر معذرت، لیکن معلومات ایک پل کی بھی قید نہیں مانتیں!
—
بین الاقوامی خبریں
1. افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار عسکریت پسندوں کو فروخت کیے جانے کا انکشاف – برطانوی میڈیا
2. یمن میں امریکی حملوں کے نتیجے میں 74 افراد جاں بحق
3. امریکا نے چین پر نیا معاشی وار کردیا، چینی بحری جہازوں پر فیس عائد
4. پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی – دفتر خارجہ
5. بھارت دہشت گردی کی سرپرستی بند کرے اور پاکستان مخالف بیان بازی سے باز رہے – دفتر خارجہ
6. پاکستان اور بھارت میں ماہی گیروں کی گرفتاری کو انسانی المیہ قرار – ایچ آر سی پی
—
قومی خبریں
7. بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر عمر ایوب برہم، بیوروکریسی کو دھمکی
8. عمر ایوب کا کہنا: “بیوروکریسی کو جا کر معافیاں مانگنی پڑیں گی”
9. بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر عدالت میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
10. تحریک انصاف کی پنجاب چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ راولپنڈی سے گرفتار
11. پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتی ہے تو ان کو بھی ساتھ بٹھا لیں – طارق فضل چوہدری
12. پی ٹی آئی رہنما ارشد چائے والے کی شہریت ثابت کرنے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی
13. وزیر اعظم کا بیان: دہشت گردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ دوبارہ میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکیں
14. سوات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
15. ڈی آئی خان میں مارے گئے دہشت گردوں سے ان کے خاندان اور قبیلے نے لاتعلقی کا اعلان کیا
16. عمر ایوب کی انتخابی کیس پر حکم امتناع ختم
17. تحریک انصاف والے خود پولیس وین میں بیٹھ کر اگلے چوک پر اتر جاتے ہیں – عظمیٰ بخاری
—
عدالتی خبریں
18. لاہور ہائیکورٹ نے چنگ چی رکشہ فیکٹریوں کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا
19. عدالت میں پیش، ارشد چائے والے کی شہریت پر بحث
20. سرکاری نوکری کے جھانسے میں 37 لاکھ بٹورنے والا مجرم، 37 سال قید کی سزا
—
سیاسی خبریں
21. بلاول بھٹو کا کینال منصوبے پر شہباز حکومت کو وارننگ، کہا: “ورنہ پیپلز پارٹی ساتھ نہیں چلے گی”
22. مریم نواز کا یکم مئی کو 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان
23. عبدالعلیم خان کا بیان: “سرکاری اداروں کو کرپشن اور نااہلی سے پاک کرنا ہوگا”
24. این اے-213 عمر کوٹ کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی امیدوار کامیاب قرار
—
معاشی خبریں
25. بجلی صارفین کیلئے خوشخبری: 4 پاور پلانٹس ٹیرف میں کمی پر رضامند
26. سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی، نئی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے
27. کراچی میں آٹے کی قیمت میں 10 سے 17 روپے فی کلو کمی
28. چپاتی اور نان کی نئی قیمتیں مقرر: 100 گرام چپاتی 10 روپے، 180 گرام نان 22 روپے
29. آئی ایم ایف کی شرط: ترقیاتی منصوبوں میں موسمیاتی تبدیلی کو اہمیت دینا ہوگی
30. غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی بیرون ملک منتقلی میں اضافہ
31. مہنگائی کے باوجود 16 اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ
—
صوبائی و مقامی خبریں
32. پاراچنار: شادی کے کھانے سے 310 افراد بے ہوش، ہسپتال منتقل
33. ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چوتھے روز میں داخل، کراچی چیمبر کا وزیر اعظم سے نوٹس کا مطالبہ
34. سندھ اور وفاقی حکومت قومی اتحاد کے تحفظ کو یقینی بنائیں – سندھ ہائیکورٹ
35. ببرلو بائی پاس پر وکلا کا دھرنا، 3 صوبوں کا زمینی رابطہ منقطع
36. کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد، ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز کا بائیکاٹ کر دیا
37. فیصل آباد: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 3 گاڑیاں جل گئیں
38. کراچی: کلفٹن میں گیس لیکیج دھماکا، ملازمہ جاں بحق، دو زخمی
39. کراچی صدر میں تشدد کے باعث قا_دیا_نی ہلاک
40. کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پی پی یوسی چیئرمین کو قتل کر کے دفنا دیا گیا
41. جائیداد کے تنازع پر بھائی کو کلہاڑی مار کر قتل کرنے والا گرفتار
42. نوجوان کے قتل میں ملوث سابق ایس پی اور رشتہ داروں کی گرفتاری
43. اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
44. کراچی میں نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی کل سے کھلے گی
—
موسمی خبریں
45. اسلام آباد میں شدید بارش اور ژالہ باری کا امکان
46. خیبر پختونخوا کے علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹے
47. کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، ہیٹ ویو کا خدشہ
48. مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا
—
سماجی و دلچسپ خبریں
49. پاکستانی خاتون نے افغان لڑکے سے شادی کرلی، شہریت کیلئے عدالت میں درخواست
50. حاجیوں کیلئے اے سی خیمے اور بہترین ٹرانسپورٹ کا انتظام مکمل
51. ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
52. ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک مظفرآباد کا سینیئر سرکاری حکام کا دورہ
—
Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k