اسد قیصر اور وزیراعلیٰ گنڈاپور آمنے سامنے

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
*پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ہوگئے، اسد قیصر اور وزیراعلیٰ گنڈاپور آمنے سامنے*

*ہم وزیرِ اعلیٰ کے بیان کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایکس پر بیان*

*اسد قیصر نے کہا کہ ‏میں پارٹی کی مرکزی قیادت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حالیہ بیان کی مکمل تحقیقات کی جائیں*

*بیرسٹر گوہر کی علی امین سے ملاقات، پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان نہ دینے کی درخواست*

*بیرسٹر گوہر نے تیمور جھگڑا کو امریکا میں ٹیلی فونک کال کی، لندن میں موجود اسد قیصر سے بھی بات کی، ذرائع*

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں