پاکستان

آج کی سرخیان – 26 فروری 2025 (بدھ)

🚨 آج کی سرخیان – 26 فروری 2025 (بدھ)

📌 اہم قومی و بین الاقوامی خبریں، ایک نظر میں

🌙 رمضان اور چاند کی رویت

🔹 رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں طلب۔
🔹 ماہرین کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ (اتوار) سے شروع ہونے کا امکان۔
🔹 سعودی سپریم کورٹ نے جمعہ کو چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔
🔹 گیس کی فراہمی کے اوقات مقرر: صبح 3 بجے تا 9 بجے اور شام 3:30 تا 10 بجے۔

💰 معیشت اور توانائی

🔹 4 مارچ کو ملک گیر پیٹرول پمپ ہڑتال کا اعلان۔
🔹 عالمی مارکیٹ میں تیل سستا، پاکستان میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان۔
🔹 حکومت کا زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک کے صارفین کو بجلی میں ریلیف دینے کا فیصلہ۔
🔹 نیپرا نے کے الیکٹرک کی بجلی نرخ میں 4.95 روپے کمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔


🏛️ سیاست اور حکومتی فیصلے

🔹 وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، دوطرفہ معاہدوں پر دستخط۔
🔹 اپوزیشن کا قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان، حکومت پر رکاوٹ ڈالنے کا الزام۔
🔹 وفاقی کابینہ میں 10 سے 12 نئے وزراء کی شمولیت کا امکان۔
🔹 صدر آصف زرداری کا پیپلز پارٹی پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا حکم۔

دیگر اہم خبریں

🔹 14 مارچ کو مکمل چاند گرہن، آسمان سرخ روشنی سے منور ہوگا۔
🔹 کراچی: بجلی کا بھاری بل آنے پر شہری نے خودکشی کر لی۔
🔹 دبئی کے تاجر کا کینسر اسپتال کے لیے 2 کھرب 28 ارب روپے عطیہ۔
🔹 فخر زمان نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی۔
🔹 مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے۔
🔹 برطانیہ: چور 5 منٹ میں سونے کا ٹوائلٹ چرا کر لے گئے۔
🔹 امریکا: 50 لاکھ ڈالر کے گولڈ ویزا کی نئی اسکیم متعارف۔
🔹 سوڈان: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 46 افراد جاں بحق۔

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:
مزید تفصیلات اور اپ ڈیٹس کے لیے نیوز وی او سی اردو کے ساتھ جڑے رہیں۔
www.newsvoc.com

تازہ ترین خبروں اور تجزیوں کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k
🔗 چینل لنک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button