پاکستان
ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی، بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں: وزیراعظم

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے، اگر محنت کر کے بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔*
*ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی خان میں کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پنجاب میں نوازشریف کے دور میں ترقی ہوئی، آج آپ کی خدمت میں مریم نواز حاضر ہیں، جنوبی پنجاب کا کوٹا نواز شریف اور میں نے زیادہ رکھا، یہ آپ پر کوئی احسان نہیں بلکہ یہ آپ کا حق تھا، مریم نواز بھی یہاں اسپتالوں کا جال بچھا رہی ہیں۔*