پاکستان

گورنر سندھ کا قومی ٹیم کے لیے بھارت کے خلاف جیت پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
گورنر سندھ کا قومی ٹیم کے لیے بھارت کے خلاف جیت پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بھارت کے خلاف کامیابی پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پوری قوم کی نظریں اس اہم میچ پر ہیں، اور ان کا دل و دعا بھی پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ قومی کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھا کر قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button