پاکستان

📢 اردو voc آج کی اہم خبریں | 20 فروری 2025

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
📢 اردو voc آج کی اہم خبریں | 20 فروری 2025

🔹 ملکی سیاست 🏛️

وفاقی سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، سیکرٹریٹ بند، متعدد گرفتار

آرمی چیف کا دورہ برطانیہ، حکومت اور اپوزیشن میں کشیدگی

خیبرپختونخوا میں طلبہ کے لیے مفت لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان

🔹 معیشت و کاروبار 💰

زرمبادلہ کے ذخائر 15.94 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

آئی ایم ایف مشن 24 فروری کو پاکستان آئے گا، ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی توقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن پر کام جاری

🔹 قانون و عدلیہ ⚖️

چیف جسٹس سے سینئر وکلا کی ملاقات، انصاف تک رسائی مضبوط بنانے کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا سنیارٹی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

🔹 کھیل اور تفریح 🏏

چیمپئنز ٹرافی: شبمن گل کی سنچری، بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے کی غلطی تسلیم کرلی

پاکستانی ٹیم پر پہلے ہی میچ میں جرمانہ عائد

🔹 جرائم و حادثات 🚨

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق

خیبرپختونخوا: شانگلہ میں لڑکے کے ریپ اور ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

لاہور: میو اسپتال میں لفٹ گرنے سے 8 افراد زخمی

🔹 موسم کی صورتحال 🌦️

مری اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سیاحوں کے لیے ایڈوائزری جاری

کراچی میں جمعہ کو بادل چھائے رہنے کا امکان

📌 مزید تفصیلات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں!
👉 https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button